محتسب اعلی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - سب سے بڑا محتسب (جدید) وہ اعلٰی عہدے دار جو سرکاری اداروں اور اہل کاروں کے خلاف لوگوں کی شکایات کی تحقیقات کے لیے مقرر ہو۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - سب سے بڑا محتسب (جدید) وہ اعلٰی عہدے دار جو سرکاری اداروں اور اہل کاروں کے خلاف لوگوں کی شکایات کی تحقیقات کے لیے مقرر ہو۔